نئے آئی جی پولیس پنجاب جیل خانہ جات کا دورۂ نارووال جیل
لا ہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس جیل خانہ جات شاہد سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر نارووال جیل کا دورہ کیا۔تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی پولیس جیل خانہ جات شاہد سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ شاہد سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی گزشتہ روز نارووال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نارووال جیل حکام سے ملاقات کے ساتھ ساتھ جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا ہے۔