قبضہ گر وپ کی پشت پناہی پر ایس ایچ او تھانہ شادمان معطل ایس ایچ او مغلپورہ کو تبدیل کردیا گیا

قبضہ گر وپ کی پشت پناہی پر ایس ایچ او تھانہ شادمان معطل ایس ایچ او مغلپورہ کو ...

لاہور (خبر نگار) ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے قبضہ گروپ کی پشت پناہی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ شادمان سب انسپکٹر پاشا عمران بھٹی کو معطل کرکے پولیس لائن جبکہ ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ سب انسپکٹر محمد اکمل کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ شادمان تعینات کر دیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...