صحافی حکیم عبداﷲکیخلافجھوٹا مقدمہ درج کیاگیاہے :مہر داؤد

صحافی حکیم عبداﷲکیخلافجھوٹا مقدمہ درج کیاگیاہے :مہر داؤد

تلونڈی ( نامہ نگار )ہمارا مقصد مظلوم عوام کی آواز بننا اور معاشرے کے مسائل کو مثبت پہلو سے اجاگر کرنا تاکہ معاشرے میں بہتری لانے میںآسانی پیدا ہوسکے سازشی عناصر نے ہمارے ایک اور صحافی حکیم عبداللہ کے خلاف تھانہ سٹی پتوکی میں ناجائز پھنسا دیاان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیا کونسل کے ضلعی صدر صحافی مہر ادؤد قصور ی نے مذمتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

انھوں نے کہا کہ ہمارے صحافی کے ساتھ ذیادتی پوری صحافی برادری کے ساتھ ذیادتی ہے جو کہ ہمارے ملک بھر کے صحافی اور صحافتی تنظیموں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ہمارا آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ ہے کہ صحافی حکیم عبداللہ کے خلاف درج کیا جانے والا مقدمہ نمبری 675/17بے بنیاد جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے اور مقدمہ کے مدعیوں کے خلاف قانونی طور پر کارروائی کیجائے تاکہ آئندہ کسی شریف شہری کے ساتھ ایسا نہ ہو ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...