بھارت‘ ٹریفک حادثہ ‘ 7 خواتین ہلاک ‘ 6 زخمی

بھارت‘ ٹریفک حادثہ ‘ 7 خواتین ہلاک ‘ 6 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آندھرا پردیش کے مشرقی ضلع گودواری میں ایک آٹو رکشا سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نیتجے میں سوار سات خواتین ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئیں ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -