جوہانسبرگ :ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئیں

جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)آر21،آر24ہائی وے اور تامبو انٹرنیشل ائیرپورٹ کو جانے والی سڑکیں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے بند ہو گئیں،شدید ٹریفک جام کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا،ٹرانسپورٹر حضرات کو متبادل روٹ استعمال کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...