جوہانسبرگ : تیز رفتار گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق،دو بچے شدید زخمی

جوہانسبرگ : تیز رفتار گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق،دو بچے شدید زخمی

جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)ویری ڈینڈل اور وین رہپوڈروپ کے درمیان تیز رفتار گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق،دو بچے شدید زخمی،کیپ ٹاؤن پولیس اہلکار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہی کہ خاتون گاڑی چلا رہی تھی تیز رفتاری کی وجہ سے وہ اس پر کنٹرول نہ رکھ سکی اور گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی،زخمی ہونے والے دونوں لڑکوں کی عمریں8سے13سال ہیں اور حالت خطرے سے باہر ہے۔

ایک سروے کے مطابق ساٹھ فی صد امریکی میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر ہوتے دیکھنا نہیں چاہتے جبکہ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیمیں اس دیوار کی تعمیر کو روکنے کیلئے مسلسل مظاہرے بھی کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ ٹرمپ نے صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا کے جنوب میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تعمیر کرانے کا عہد کیا تھا۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...