لکھنو : سامان کے گودام میں آتشزدگی ‘ لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

لکھنو : سامان کے گودام میں آتشزدگی ‘ لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) بھارت مین ایک مال کے گودام میں آتشزدگی کے باعث کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ لکھنو میں واقع ایک مال کے گودام میں لگی ۔ جس کے دو افراد جھلس کر ہلاک جبکہ لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔ آگ بجھانے والے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پر لیا ۔

مزید :

عالمی منظر -