مشال قتل کیس، مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ، سماعت 5نومبر تک ملتوی

مشال قتل کیس، مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ، سماعت 5نومبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہری پور(آئی این پی) ہری پور سنٹرل جیل میں قائم انسداد د ہشت گردی عدالت کے جج فضل سبحان خان نے مشال خان قتل کیس کی سماعت شروع کی۔ گزشتہ روزیونیورسٹی ملازم سمیت ایک پرائیو ٹ گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیاجبکہ شہادتوں گواہوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا مزید ایک ماہ تک سنٹرل جیل ہری پور میں سماعتیں جاری ر ہیں گی۔ اگلی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
مشال قتل کیس

مزید :

علاقائی -