این اے4 ، کم ووٹ لینے والے چھ امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ

این اے4 ، کم ووٹ لینے والے چھ امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ

پشاور ( آن لائن)این اے فور کے ضمنی انتخابات میں الیکشن رولز سے کم ووٹ لینے والے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے امیدوار کی باقاعدہ کامیابی کااعلامیہ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ ہفتے جاری کردیا جائے گا۔ جس کے بعد وہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف لینگے ۔ ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق کم ووٹ لینے والے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کی جاتی ہیں کم ووٹ لینے والے چھ امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

این اے فور

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...