پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکا اعزاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)جنوبی ایشیائی ممالک میں تعاون کی علاقا ئی تنظیم سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام بین الاقوامی ابلاغیات بارے دو روزہ ورکشاپ کل سے شروع ہوگی۔ پاکستان کی نمائندگی پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز کے سینئر فیکلٹی ممبر ڈاکٹر وقار چوہدری کریں گے ۔وہ اس موقع پر اپنا تحقیقی مقالہ بھی پیش کریں گے۔ فرڈائی فرائی گیٹی کے اشتراک سے ہونے والی یہ ورکشاپ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگی۔
سارک چیمبر کے سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بٹ اور فاطمہ انور تمام مقامی اور غیر ملکی شرکاء کی رابطہ کار ہوں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...