پیفکے 70 فیصد سکولز قادیانیوں کو دینا دین دشمنی ہے،غلام عباس

پیفکے 70 فیصد سکولز قادیانیوں کو دینا دین دشمنی ہے،غلام عباس

لاہور(ایجوییشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 70 فیصد سکولز قادیانیوں کی دینا دین دشمنی ہے،حکومت قادیانیوں سے تعلیمی ادارے واپس لیکر نسل نو کو دین دشمن عناصر سے بچانے کا فریضہ سرانجام دے چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی نے رکن پنجاب اسمبلی کی طرف سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 70 فیصد تعلیمی دارے قادیانیوں کے حوالہ کرنے کے انکشاف پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک منظم پلان کے تحت قادیانیوں کے تعلیمی دارے دئیے جا رہے ہیں ۔حکومت کا ایکشن نہ لینا قادیانیت نوازی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت قادیانیوں پر تعلیمی ادارے کھولنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے ان سے تعلیمی ادارے فی الفور واپس لے اگر ایسا نہ ہوا تو نسل نو کا مسقتبل بچانے کیلئے پاکستان کے طلبہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4