لو ہا ما ر کیٹ کے مسا ئل حل کر نے کیلئے بھرپور کوشش کروں گا،عامر صدیق


لا ہور (پ ر)لو ہا ما ر کیٹ مصر ی شا ہ کے نو منتخب صد ر چو دھر ی عا مر صد یق نے کہا ہے کہ وہ تا جر بر ادری کے حقو ق اور لو ہا ما ر کیٹ کے مسا ئل حل کر نے کیلئے اپنی تما م تر صلا حتیں بر وئے کا ر لا ئیں گے اور انہیں تر جیحی بنیا دوں پرحل کر وایا جا ئے گا وہ گز شتہ روز مصر ی شا ہ میں آ رائیں بر ادری کی طر ف سے اپنے اعز از میں استقبا لیہ سے خطا ب کر رہے تھے۔تقر یب میں ایسو سی ایشن کے دیگر عہدید اروں طلعت محمو د ،رفا قت چو دھر ی ،چو دھر ی فر اقت عر ف ککو منا پہلو ان ،چو دھر ی محسن طلعت ،سمیت آ راہیں بر ادر ی نے کثیر تعد اد میں شرکت کی اور چو دھر ی عا مر صد یق کو دل کی گہر ائیو ں سے مبا ر کبا د پیش کی ۔چو دھر ی عا مر صد یق نے مز ید کہا کہ ایسو سی ایشن کے کا مجھے بلا مقا بلہ منتخب کر نا میر ے لیئے بڑا اعز از ہے۔اور اس کیلئے میں ایسو سی ایشن کے تما م ممبر ان کا شکر گز ار ہو ں۔

اور انہیں میر ے کسی عمل سے تکلف نہیں آ ئے گی ۔آ راہیں بر ادری کا میر ے سا تھ مجھے تقو بت دیتا رہ گا جس کیلئے میں ان کا شکر گز ار ہو ں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...