جمہوری نظام ملکی سالمیت کا ضامن ہے،شاہد صدیق

جمہوری نظام ملکی سالمیت کا ضامن ہے،شاہد صدیق

لاہور( نمائندہ خصوصی)سربراہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ کسی کو چور دروازے یا جمہوری نظام پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔جمہوری قوتوں کو آئین جمہوریت اور عدلیہ کی حفاظت کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ نواز شریف قومی مجرم ہی نہیں بلکہ ملکی آئین اور ریاستی اداروں کے باغی بھی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہا کہ جمہوری نظام ملکی سالمیت کا ضامن ہوسکتا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...