اکیڈ می آ ففیملی فز یشنز کے وفد کی چیف ڈرگ کنٹر ولر سے ملا قا ت


لاہور(جنرل رپورٹر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے وفد کی پنجا ب کے چیف ڈرگ کنٹر ولر سے ملا قا ت کی جس میں اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ملا قا ت میں ڈاکٹرطا رق محمو د میا ں، ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی و دیگر نے شر کت کی ۔ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے چیف ڈرگ کنٹر ولر محمد منو ر سے درخو است کی کہ 2007ء کے ڈرگ رولز ہیلتھ کے تحت ایم بی بی ایس کو الیفا ئیڈ ڈاکٹر ز کو اپنے مر یضو ں کیلئے کلینک پر ادویا ت رکھنے کیلئے کسی لا ئسنس کی ضر ورت نہیں ہے وہ با ہر کے مر یضو ں کو ادویا ت نہیں بیچ سکتے ۔چیف ڈرگ کنٹر ولر محمد منور نے اس حو الے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں کو یقین دہا نی کر وائی کے جلد ہی سیکر ٹر ی پر ائمر ی اینڈ سکینڈ ری ہیلتھ اور وزیر صحت کے سا تھ میٹنگ کر کے یہ با ت کلیئر کر لی جا ئے گی اور ڈاکٹر ز کو ان کا قا نو نی حق دلو ایا جا ئے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...