الکریم انٹرنیشنل،یزدان ٹریول ،کاروان تاج ،کاروان مکی کے پوسٹ حج پروگرام آج ہونگے

الکریم انٹرنیشنل،یزدان ٹریول ،کاروان تاج ،کاروان مکی کے پوسٹ حج پروگرام آج ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الکریم انٹرنیشنل،یزدان ٹریول،کاروان تاج ،کاروان مکی کے پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہو رہے ہیں چیف ایگزیکٹو ز نے اپنے اپنے حجاج کرام کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4