باشعور عوام کرپشن کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں،عمر اکبر خان


لاہور (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں عمر اکبر خان ‘ راؤ شجاعت علی خاں اور بشارت صدیقی نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے برابرہو نا چاہیے نیب سندھ میں شرجیل میمن کو تو پولیس وین میں لاتا ہے لیکن پنجاب کے حکمران ٹولے کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ عدالت میں لایا جاتا ہے کیا ان پر کوئی بھی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ با شعور عوام کرپشن کرنے والوں کے اصل چہرے پہچان چکے ہیں اور اب ان کہیں بھی بھاگنے نہیں دیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...