13 ویں برسی آج منائی جائے گی

13 ویں برسی آج منائی جائے گی
 13 ویں برسی آج منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے والدمیاں محمد شریف کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے ان کی 13ویں برسی آج (اتوار کو) منائی جائے گی،29اکتوبر 2004ء کو سعودیہ کے شہر جدہ میں جلاوطنی کے دوران ان کا انتقال ہوا تھا۔ برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب رائے ونڈ میں منعقد ہو گی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف،پارٹی کے مرکزی رہنما ،عزیز و اقارب اور دیگر شرکت کریں گے اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کی جائے گی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔
شریف

مزید :

صفحہ اول -