قومی اسمبلی نشستوں میں اضافہ،مشاورت جاری

قومی اسمبلی نشستوں میں اضافہ،مشاورت جاری

پسرور(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق بل پر مشاورت جاری ہے۔ افواہیں پھیلانے والے پاکستان کو ڈبوناچاہتے ہیں۔مسلم لیگ (ن)میں کوئی اختلاف نہیں۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے زاہد حامد نے کہا کہ مردم شماری کے بعدقومی وصوبائی اسمبلی کے لیے قانون سازی ہوگی۔

زاہد حامد

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...