ٹی 20: نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ایمرجنسی ریسپانس سنٹر قائم

لاہور ( خبرنگار) پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹونٹی میچ میں کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین آج قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20میچ کیلئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ایمرجنسی ریسپانس سنٹر قائم کردیا گیا۔ ایمرجنسی ریسپانس سنٹر میں محکموں کے افسران ہمہ وقت موجود ہوں گے جو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر متحرک ہو جائیں گے۔
ایمرجنسی ریسپانس

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...