4پارکنگ پوائنٹس قائم،فلیکس آویزاں

4پارکنگ پوائنٹس قائم،فلیکس آویزاں

لا ہور (خبرنگار) پاک سری لنکا ٹی 20 میچ دیکھنے کے لئے آنے والے شائقین کرکٹ اور شہریوں کی سہولت کیلئے مختلف مقامات پر فلیکسز آویزاں کر دی گئیں۔پاک سری لنکا ٹاکرا دیکھنے کیلئے آنے والے کرکٹ دیوانوں کیلئے 4 مقامات پر پارکنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں، جن میں جام شیریں پارک، سن فورٹ ہوٹل، لبرٹی مارکیٹ اور پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز کے سامنے والا گراؤنڈ شامل ہے۔ فلیکسز اور سٹریمرز لگا دیئے گئے تاکہ شہریوں کو پارکنگ کے مقامات اور گزرگاہوں سے متعلق رہنمائی مل سکے۔

پارکنگ پوائنٹس

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...