نواز شریف 2نومبر کو لندن سے اسلام آباد واپس پہنچیں گے

نواز شریف 2نومبر کو لندن سے اسلام آباد واپس پہنچیں گے

 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے لند ن وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے ،2نومبر کولندن سے اسلام آباد پہنچیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان(ن) لیگ پرویزرشیدنے نوازشریف کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نے لندن سے پاکستان واپس آنے کافیصلہ کرلیاہے۔تاہم نوازشریف2 نومبربروز (جمعرات ) کولندن سے اسلام آباد بادپہنچیں گے اوراگلے روز 3نومبر بروز(جمعہ )کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...