ٹاک شوز دیکھنا صحت کیلئے اچھا نہیں ،وزیر داخلہ

لاہور( این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے رات کے وقت ٹاک شوز دیکھنے کو عوام کی صحت کیلئے نقصان دہ قرار دیدیا ۔گزشتہ روز ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ٹی وی ٹاک شوز میں صرف پاکستان کی تباہی ،بربادی کی تصویر ہی پیش کی جاتی ہے ۔ انہوں نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت ٹی وی ٹاک شوزدیکھنا عوام کی صحت کیلئے اچھے نہیں ۔ وزیر داخلہ کی اس بات پر شرکاء نے بھرپور قہقہہ لگایا اور تالیاں بجائیں۔
وزیر داخلہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...