حماد صدیقی کی گرفتاری: وزیر داخلہ سندھ لاعلم، وزیر اطلاعات کی تصدیق

کراچی ( ما نیٹر نگ ڈیسک) کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں نے حماد صدیقی کی گرفتاری سے متعلق سوال کیا تو وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ سہیل سیال کے ساتھ ہی وزیر اطلاعات ناصر شاہ کھڑے تھے جو معاملے پر کچھ نہ بولے لیکن کچھ ہی دیر بعد ایکسپو سینٹر پہنچے تو گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...