صحافی احمد نورانی کی جدوجہد پاکستان کیلئے ہے ، ملالہ یوسفزئی

صحافی احمد نورانی کی جدوجہد پاکستان کیلئے ہے ، ملالہ یوسفزئی
صحافی احمد نورانی کی جدوجہد پاکستان کیلئے ہے ، ملالہ یوسفزئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (آن لائن) امن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سنئیرصحافی احمد نورانی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کی جدوجہد پاکستان کے لئے ہے ہم ان کے ساتھ ہیں ۔ ایک دن تعلیمی مشن مکمل کرنے پاکستان آؤں گی۔ گزشتہ روز ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ صحافی احمد نورانی کی جدوجہد پاکستان کے لئے ہے ہم ان کیس اتھ ہیں۔ ہماری جدوجہد بھی پاکستان کے لئے ہے۔ ہم اس جنگ میں ایک ساتھ ساتھ ہیں اور ہمیں ایک ساتھ ہونا چاہیئے۔ صحافی احمد نورانی پر حملے کا بہت دکھ ہوا جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔

ملالہ یوسفزئی

مزید : صفحہ اول