کیش بکسوں کی نگرانی کیلئے آئی ٹیم کل لاہور واپس جائے گی

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوحضرت غوث بہاؤ الدین زکریاملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر کیش بکسوں کی نگرانی کے لئے لاہور سے آنے والی ٹیم کل(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

لاہور واپس جائے گی واضع رہے کہ یہ ٹیم عرس سے قبل ملتان پہنچی تھی جس نے عرس انتظامات کا جائزہ اور کیش بکسوں کی نگرانی کی تھی ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...