قومی زکریا کانفرنس کے دوران مخدوم شاہ محمود قریشی کے دائیں بائیں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکن براجمان رہے
ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن و عہدیداروں شاہ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
محمود قریشی کے دائیں بائیں بیٹھے رہے عرس پہلے ،دوسرے آخری روز کی قومی زکریا کانفرنس کے دوران ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر ، ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی،ممبر صوبائی سمبلی حاجی جاوید اختر انصاری ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی اختر ملک، سمیت اعجاز جنجوعہ، حاجی مختیار انصاری ، بیرسٹر میاں سلمان قریشی ، میاں جمیل احمد، خالد جاوید وڑائچ رابا عبد الجبار،امجد راؤ،سمیت دیگر عہدیداران عرس کی تقریب کے دوران مخدو م شاہ محمود حسین قریشی کے دائیں بائیں بیٹھے رہے ۔