عرس کے بہترین انتظامات پر مخدوم شاہ محمود قریشی کا پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ ،محکمہ اوقاف سے اظہار تشکر

ملتان (سٹی رپورٹر) دربار حضرت غو ث بہا ؤ الدین زکریا ملتانی کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے کہاہے کہ میں عرس کے سلسلے میں بہترین انتظامات کرنے پر حکومت(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

پنجاب ضلع انتظامیہ او ر محکمہ اوقاف کا شکر گزار ہو ں کہ انہوں نے سالانہ عر س کے موقع پر زائرین کی سہولت کے لئے بہتریں انتظامات کئے انہوں نے کہاہے کہ یہ عرس کی محفل ہے سیاسی نہی یہاں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہو گا سیاسی اختلافات کے لئے بہت سے میدان موجود ہیںیہ غونث کا آستانہ ہے یہاں محبتوں کو فروغ دیا جاتاہے ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...