عرس کی مقامی تعطیل پر ضلع ملتان میں عدالتیں بند رہیں

عرس کی مقامی تعطیل پر ضلع ملتان میں عدالتیں بند رہیں

ملتان(خبر نگار خصوصی)عرس حضرت بہاؤ الدین زکریاملتانی کی مقامی تعطیل پر گز شتہ روز ضلع ملتان میں سیشن و سول عدالتیں بند رہیں ۔اس سلسلے میں جاری ہا ئیکو ٹ کے نوٹیفکیشن کے(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

مطابق حضرت بہاؤ الدین زکریاملتانی کے عرس کے آ خری روز مقامی تعطیل کی گئی جس کی وجہ سے گز شتہ روز ہائیکورٹ ملتان بینچ اورضلع ملتان کی سیشن وسول عدالتیں بندرہیں ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...