بخت روان عرفے سیٹھ انتقال کرگئے


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ خالق آباد کے بخت روان عرفے سیٹھ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم باچارحما ن ،خائستہ رحمان کے بھائی جبکہ دیروودان کے صاحبزادے تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...