ہنگو محکمہ تعلیم زنا نہ نے پی ایس ٹی سینیارٹی فہر ستیں آویزاں کر دی

ہنگو محکمہ تعلیم زنا نہ نے پی ایس ٹی سینیارٹی فہر ستیں آویزاں کر دی

ہنگو (بیورورپورٹ)ہنگو محکمہ تعلیم زنا نہ نے پی ایس ٹی سینیارٹی فہر ستیں آویزاں کر دیں گئی۔تین سال بعد با لا آخر پر ائمر ی زنا نہ تعلیمی اداروں کے خواتین ٹیچر ز کی سکیل پرو مو شن کا وقت آگیا ۔ڈی او فیمل نو تعینات مس فر زانہ سر دار کی سخت ہد ایات کی روشنی میں ساڑھے تین سو خو اتین اساتذہ کی سکیل پر ومو شن کا ریکارڈ مر تب کر کے حتمی شکل دید ی گئی ۔تفصیلات کے مطا بق ڈی او فی میل مس فر زانہ سر دار نے اپنی تعینا تی کے فوری بعد گزشتہ تین سال سے ایر التواء پی ایس ٹی کی 350 زنا نہ خواتین پر ائمری اساتذہ کی سینیارٹی فہر ستوں اور سکیل پر ومو شن کے عملی جا معہ پہنا کر خواتین کی بے چینی دور کر دی ۔ ایس ڈی او زنا نہ پر ائمری محمد اکرم خان کے مطا بق کہ ڈسٹرکٹ آفیسر فر زانہ سر دار کی ہد ایا ت پر فوری عمل کر تے ہو ئے پی ایس ٹی خواتین اساتذہ کی سکیل بارہ تا 14 اور14 تا 15 سمیت سی ٹی پر ومو شن کی فہر ستوں کو مکمل کر کے دفتر ہذامیں آویزاں کر دی گئیں ہیں ۔اور تما م تر زنا نہ پی ایس ٹی اساتذہ کو 27 اکتو بر تا 2نو مبر تک اپیل ،شکا یات یا اعترضات جمع کر سکتے ہیں ۔فر زانہ سر دار کے مطا بق کہ محکمہ تعلیم زنا نہ میں تما م تر فیصلے ہر قسم کے دبا وُ سے بلا تر ایجو کشن پا لیسی کے واضع کر دہ قواعد اور ضو ابط کے مطا بق کئے جا رہے ہیں اور ہر صورت قوانین کی پا سداری کو مقدم رکھتے ہو ئے حکو مت کے مر وجہ پا لیسی پر عملددرآمد کیا جا ئیگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر