مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ کانسٹبل گران باچاکی رسم قل آج ہوگی

مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ کانسٹبل گران باچاکی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ کانسٹبل گران باچاکی رسم قل آج محلہ گنبدآبادمیں اداکی جائیگی۔مرحوم لعل باچا،خان باچا،رحیم باچا، سردارباچا کے بھائی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماسابق امیدوارضلع کونسل لوئربٹ خیلہ امیرباچا ،فضل باچا،معبرخان ،جہانزیب ،سلطان زیب اورنائب ناظم رسول باچا کے چچازادبھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔