ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات،پولیس کی بھاری نفری تعینات ...

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشواحضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کی تقریب کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کئے گئے تھے قلعہ کہنہ قاسم باغ اور اس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ عرس کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آنے والے زائرین کی مکمل تلاشی کے بعد اندر آنے کی اجازت دی گئی اختتامی تقریب کے موقع کسی بھی زائر کو لنگر دربار کے اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...