شہزاد گل کی رسم قل آج ہوگی

شہزاد گل کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مالاکنڈ گاؤں جلال کوٹ کے نوجوان ڈرائیورشہزادہ گل جوگزشتہ روزٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے کے رسم قل آج بروزاتوارجلال کوٹ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم تازہ گل ،جمعہ گل ،نظرگل اورفقیرگل کے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...