ملک بھر کے ڈاکٹر ز کی شرمین عبید چنائے کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم ڈاکٹر کی برطرفی کا عمل غلط قرار دیدیا

ملک بھر کے ڈاکٹر ز کی شرمین عبید چنائے کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم ڈاکٹر کی ...

ملتان( وقائع نگار ) شرمین عبید چنائے کی بہن کو فیس بک پر فرینڈ ایکوٹیسٹ بھیجنے والے ڈاکٹر کو نوکری سے برطرفی کے بعد ملک بھر میں ڈاکٹروں نے سوشل میڈیا پر مہم چلا دی ہے ۔ جس(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

میں شرمین عبید چنائے کے اس عمل کو غلط قرار دیا گیا ہے ۔ جس میں انہوں نے ڈاکٹر کو ملازمت سے فارغ کروایا ‘ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہیں کہ آغاز خان ہسپتال میں لیب میں کوئی ٹسٹ نہ بھجوائے جائیں ‘ کیونکہ آغا خان ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر کو برطرف کر نا بھی غلط قدم ہے ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...