صوبائی حکومت کا پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کا پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ملتان(نیوز رپورٹر) صوبائی حکومت نے پنجاب انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے فنڈز کے اجراء کیلئے بانڈز جاری کرکے وسائل اکھٹے کیے جائیں گے۔

مزید : عالمی منظر