ایف آئی اے نے ملتان ائیر پورٹ سے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے ملتان ائیر پورٹ سے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر) ملتان ائیر پور ٹ سے ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز جدہ سے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

بذریعہ نجی ائیر لائن ملتان پہنچنے والے شخص کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا،جس کا نام محمد نصیر بتایا جاتا ہے ملزم ایف آئی اے گجرانوالا میں درج مقدمہ نمبر445/14میں مطلوب تھا۔جس پر اسے حراست میں لیا گیا۔جسے بعدازاں ایف آئی اے ضلع گجرنوالا کے سپرد کردیا گیا۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...