جواں سالہ سکول ٹیچرفضل سبحان مکان کی چھت گرنے سے موقع پر جاں بحق

جواں سالہ سکول ٹیچرفضل سبحان مکان کی چھت گرنے سے موقع پر جاں بحق

نظامپور (نمائیندہ پاکستان) جواں سالہ سکول ٹیچرفضل سبحان مکان کی چھت گرنے سے موقع پر جان بحق.تفصیلات کے مطابق علاقہ نظامپور گاوءں انزری کے رہنے والا فضل سبحان ولد حیات محمد جسکا حال ہی میں گورنمنٹ پرائمری سکول غریب پورہ میں تقریری ہوئی تھی سکول ڈیوٹی سے گھر اکر دروازے کے چھت کے اوپر پلیستر پر پانی ڈال رہا تھاکہ اچانک چھت اولٹ گیا اور فضل سبحان نیچے اکر چھت اسکے اوپر گر پڑا گھر کے لوگوں نے قریبی ڈاکٹر کے پاس لے گیا مگر شدید چھوٹ کھانے سے وہ جانبر نہ ہوسکا جواں سالہ ٹیچر کی عنقریب شادی ہونے کا پروگرام تھا.انکے نماز جنازے میں محکمہ ایجوکیشن کے افیسر اساتزہ سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے نظامپور کے عوم نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...