ملتان سے دبئی جانے اور آنیوالی پروازیں آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

ملتان سے دبئی جانے اور آنیوالی پروازیں آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان سے دبئی جانیوالی پراواز 810آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے جبکہ دبئی سے ملتان آنیوالی(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
ائیر بلو کی پرواز 811بھی منسوخ ہوگئی ہے۔ جبکہ شارجہ سے ملتان آنیوالی ائیر بلو کی پرواز 813بھی منسوخ ہوگئی ہے ۔ جس نے گزشتہ رات 12بجکر 55منٹ پر ملتان پہنچنا تھا تاہم اپریشنل وجوہات پر منسوخ ہوگئی ہے۔
پرواز منسوخ

مزید :

عالمی منظر -