خورشیدباچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

خورشیدباچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی گاؤں تھانہ محلہ گھڑی حضر ت خیل کے خورشیدباچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوتھانہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔ مرحوم ریاض باچااورمشتاق باچاکے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی،

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...