وفاقی حکومت کا ہاؤسنگ سیکٹر فنانسنگ کیلئے ڈی ایف آئی کا درجہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ہاؤسنگ سیکٹر فنانسنگ کیلئے ڈی ایف آئی کا درجہ دینے کا فیصلہ

ملتان (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے ہاؤسنگ سیکٹر فنانسگن کیلئے پاکستان مارگیج ری فنانس کمپنی ڈویلمپنٹ فنانشل انسٹی ٹیوشن (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

(ڈی ایف آئی) کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(پی ایم آر سی) کا قیام وفاقی حکومت اور کمرشل بینکوں نے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کے تعاون سے عمل میں لایا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر