سی ای او ہیلتھ ملتان نے سہ پہر 3 بجے کے بعد سٹاف کے دفتر میں بیٹھنے پر پابندی لگا دی

سی ای او ہیلتھ ملتان نے سہ پہر 3 بجے کے بعد سٹاف کے دفتر میں بیٹھنے پر پابندی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان سے سٹاف کے سہ پہر(بقیہ نمبر57صفحہ7پر )
تین بجے کے بعد دفتر بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ سی ای او ہیلتھ شاہد بخاری نے احکامات جاری کیے ہیں کہ تمام افسر و سٹاف صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مقرر سرکاری اوقات کار کے مطابق ڈیوٹی کریں‘ اور سہ پہر3 بجے ڈیوٹی ختم کر کے اپنے دفاتر کو تالے لگا دیں ‘افسر اور سٹاف اس کے بعد نہ بیٹھیں ۔

مزید :

عالمی منظر -