ہائیکورٹ ملتان بینچ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فرضی مشق

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فرضی مشق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں قانون نافذ کرنے والے ا(بقیہ نمبر56صفحہ7پر )
داروں کی فرضی مشق کی گئی۔ فرضی مشق میں کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹ، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور پولیس اہلکاروں کی شرکت کی۔اس لے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ، ریسکیو 1122، اور فائر بریگیڈ کے جوانوں سول، ڈیفنس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے بھی فرضی مشق میں حصہ لیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ فرضی مشق کا مقصد ممکنہ دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنا ہے۔شہریوں کو اس حوالے سے ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ۔

مزید :

عالمی منظر -