معذور، بیوہ، طلاق یافتہ خواتین اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

معذور، بیوہ، طلاق یافتہ خواتین اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن ...

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب میں معذور، بیوہ، طلاق یافتہ خواتین اساتذہ کے تبادلوں پرپابندی ختم، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دوسری جانب محکمہ(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

سکول ایجوکیشن نے تقررو تبادلوں پر عائد پابندی میں ترامیم بھی کردی ہیں اور تمام صوبائی ایجوکیشن اتھارٹیز کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق معذور اساتذہ کے تبادلوں کے لیے میڈیکل بورڈ ہی منظوری دے گا۔ طلاق یافتہ خواتین اساتذہ اور بیوہ کے لیے کسی ایک سکول میں تین سال تعینات ہونا لازمی ہوگا۔ان اساتذہ نے اپنے تبادلوں کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن کو درخواستیں دے رکھی تھیں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...