مال مقدمہ کی خورد برد میں ملوث سب انسپکٹر سمیت 4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

مال مقدمہ کی خورد برد میں ملوث سب انسپکٹر سمیت 4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)مال مقدمہ خرد بورد کرنے کے الزام میں تھانہ بستی ملوک پولیس نے سب انسپکٹر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مدعی رانا خالد کے مطابق ملزمان (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

دلدار،منظور اور بلال نے لیاقت سب انسپکٹر کے ساتھ ساز باز ہو کرمال مقدمہ نقدی،زیورات،مال مویشی و گھریلو سامان خرد بورد کر لیا۔

مزید : عالمی منظر