سکھ یاتریوں کی آمد، ملتان سمیت ملک بھر سے سیکورٹی اہلکار لاہور پہنچ گئے

سکھ یاتریوں کی آمد، ملتان سمیت ملک بھر سے سیکورٹی اہلکار لاہور پہنچ گئے

ملتان(جنرل رپورٹر)بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کے باعث ملتان سمیت ملک بھر سے سکیورٹی اہلکار لاہور پہنچ گئے ریلوے ملتان ڈویژن سے ڈی ایس پی امجد منظور‘ 11اے ایس(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

آئی اور 10کانسٹیبلان کو بھی لاہور بھجوایا گیا جو سکھ برادری کے مذہبی تہوار بابا گرونانک کا میلہ ختم ہونے کے بعد واپس آئیں گے۔

سکیورٹی اہلکار

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...