انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا
رحیم یار خان(بیورونیوز)آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو جاری کردہ احکامات میں ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
اپنے اضلاع میں سرچ اور کومبنگ آپریشن سمیت انٹیلی جنس آپریشن کئے جائیں جبکہ بین الصوبائی اور بین الاضلاعی چیک پوسٹوں پر بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات عمل میں لائے جائیں۔