تاجر قتل کیس، کرائے کا مبینہ قاتل گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر) کینٹ کے تاجرچوہدری منیر کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
نے قتل میں ملوث کرائے کا ایک مبینہ قاتل گرفتار کر لیا ہے جس کا نام فرقان بتایا جاتا ہے ۔ پولیس نے اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...