سوتیلی ماں جیسا سکول بند کیا جائے: شاہ زین بگٹی

سوتیلی ماں جیسا سکول بند کیا جائے: شاہ زین بگٹی

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نا مہ نگار)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سربراہ نواب شاہ زین(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

بگٹی نے کہا کہ بلو چوں کے ساتھ پنجابی بھائیوں کی فلاح وبہبود ، ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا ئیں گے اور اپنے کارکنان کا ہر حال میں تحفظ کریں گے آئندہ عام الیکشن میں بلوچستان کے علاوہ پنجاب کے متعدداضلاع وہاڑی ، بہاولپور سمیت دیگر میں اپنے امیدوار کھڑے کریں گے اور انکی کا میا بی کے لیے بھرپور محنت کریں گے پنجابی ہمارے بھائی ہیں ہمارے خلاف ایک مخصوص لا بی غلط پراپیگنڈہ کرکے ہمارے بھائیوں کو متنفر کیا جا رہا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈیرہ بگٹی میں وہاڑی سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب نو ید اقبال بگٹی اور بہا ولپور سے ضلعی صدر و رئیس آف کوٹ اعظم وقار خالد سے ملا قات کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے بلو چستان میں بھی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کریں۔

شاہ زین بگٹی

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...