اور کزئی ایجنسی، 4 روزہ انسداد پو لیو مہم کے انتظا مات مکمل
ہنگو (بیورورپورٹ)اور کزئی ایجنسی میں 4 روزہ انسداد پو لیو مہم کے انتظا مات مکمل 39537 بچوں کو پو لیو قطر ے پلا ئے جا ئینگے ۔مجمو عی طو رپر 203 ٹیمیں تشکیل دیکر اور کزئی ایجنسی کے چار تحصیلوں کے لئے 49 ایر یانچارج ر مقرر کردئیے گئے پو لیو جیسے مو ذی مرض سے بچاو اور صحت مند معاشر ے کی تشکیل نو کے لئے ہر طبقہ فکر کو مشتر کہ جد وجہد کر نا ہو گی ایجنسی سر جن ڈا کٹر ثمین کی میڈیا کو بر یفینگ تفصیلات کے مطابق اور کزئی ایجنسی میں 30 اکتوبر سے شروع ہو نے والی چار روزہ انسداد پو لیو مہم کے لئے انتظا مات کو حتمی شکل دید ی گئی ہے ۔ایجنسی سر جن ڈاکٹر ثمین نے بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے انتظا مات کے تحت اور کزئی ایجنسی کے چار تحصیلوں کے 39537پا نچ سال تک کے بچوں کو پو لیو قطر ے پلا نے کے لئے 49 ائر یا انچارج کے زیر نگرانی مجمو عی طور 203 ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں ۔جن میں169 مو بائل ،31 فکسڈ جبکہ 3ٹر انزٹ ٹیمیں شا مل ہیں ۔جو کہ گھر گھر تک رسائی کر تے ہو ئے پو لیو ویکسینشن کے فرائض انجام دی گی ۔اُن کو فرائض کے بہترین انجام دہی کے حوالے سے سخت ہد ایات جا ری کی گئیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پو لیو خطر نا ک اور مہلک مر ض سے نجا ت حا صل کر نے کے لئے ہم سب کو مشترکہ جد وجہد کر نا ہو گی ۔ا نہوں نے کہا کہ بچوں کو صحت مند معاشر ے کا قیمتی اثا ثہ بنا نے کے لئے پو لیو پو لیوں کے خلا ف جہا د میں ہر طبقہ فکر کو کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ا نہوں نے کہا کہ علما ء کر ام ، قبا ئلی عما ئدین ، عوام انسداد پو لیو مہم کو کا میا ب بنا نے کے لئے عملہ کیساتھ بھ ر پو ر تعاون کو یقینی بنائیں ۔ جو کہ ہم سب کی قومی ، اخلا قی دینی ذمد اری ہے ۔