دوبارہ پاکستان آنے پر بہت خوشی ہے،امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،تھیساراپریرا

دوبارہ پاکستان آنے پر بہت خوشی ہے،امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ...
دوبارہ پاکستان آنے پر بہت خوشی ہے،امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،تھیساراپریرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان تھیساراپریرانے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے شانداراستقبال پرخوشی ہوئی، امیدہے کہ شائقین کوبہترین کرکٹ دیکھنے کوملے گی،لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تھیساراپریرکا کہنا تھا کہ دوبارہ پاکستان آنے پر بہت خوشی ہے اور پاکستانی عوام کا جوش دیدنی ہے،سری لنکن کپتان نے کہا کہ ٹی20میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، سری لنکن ٹیم کی جانب سے اچھی کارکردگی کےلئے پرامید ہوں،امید ہے شائقین کو بہتر کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

مزید پڑھیں:۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،تاریخی لمحات کیلئے شائقین کرکٹ بے تاب

مزید :

کھیل -اہم خبریں -